Posts

نفسِ امارہ سے رہائی

Image
اگر کوئی شخص نفسِ امارہ سے رہائی چائے تو سات مرتبہ صبح  اور سات مرتبہ شام کو پہلےتین مرتبہ لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم پڑھے پھر وَمَاۤ اُبَرِّئُ نَفۡسِىۡ​ۚ اِنَّ النَّفۡسَ لَاَمَّارَةٌۢ بِالسُّوۡٓءِ  ( 53)  اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّىۡ ؕاِنَّ رَبِّىۡ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ‏  پڑھے انشاء اللہ کبھی نفس کے جال میں گرفتار نہ ھوگا اور تھوڑے سے عرصے میں نفس اُس کا مطیع ھو جائے گا I do not seek to acquit myself; for surely one's self prompts one to evil except him to whom my Lord may show mercy. Verily my Lord is Ever Forgiving, Most Merciful." اور میں اپنے تئیں پاک صاف نہیں کہتا کیونکہ نفس امارہ (انسان کو) برائی سکھاتا رہتا ہے۔ مگر یہ کہ میرا پروردگار رحم کرے گا۔ بےشک میرا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے.﴿۵۳

سارے گناہ معاف ھو جاتے ھیں

Image
  رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا پڑھ کر سانس لیوے پھر (7:23)  وَاِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَـنَا وَتَرۡحَمۡنَا لَـنَكُوۡنَنَّ مِنَ  الۡخٰسِرِيۡنَ ‏ پڑھے چوبیس گھنٹہ میں تین مرتبہ اس آیت شریفہ کے پڑھنے سے سارے گناہ معاف ھو جاتے ھیں حضرت آدمؑ سے لیکر آخر تک تمام انبیاء علیہ السلام کے منہ سے یہ استغفار پڑھنا ثابت ھے اے پروردگار ھم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ھمیں نہیں بخشے گا ( اور ھم پر رحم نہیں کرے گا تو ھم تباہ ھو جائیں گے (۲۳ 'Our Lord! We have wronged ourselves. If You do not forgive us and do not have mercy on us, we shall surely be among the losers .'

سخت مصیبت دفع کرنے کےلیے

Image
سخت مصیبت دفع کرنے کےلیے سات ھزار مرتبہ اس آیت کا گیارہ دن تک پڑھنا نہایت مجرب ھے :آیت یہ ھے بَلۡ اِيَّاهُ تَدۡعُوۡنَ فَيَكۡشِفُ مَا تَدۡعُوۡنَ اِلَيۡهِ اِنۡ شَآءَ وَتَنۡسَوۡنَ ﴾  41 ﴿  مَا تُشۡرِكُوۡنَ ‏           بلکہ (مصیبت کے وقت تم) اسی کو پکارتے ہو تو جس دکھ کے لئے اسے پکارتے ہو۔  وہ اگر چاہتا ہے تو اس کو دور کردیتا ہے اور جن کو تم شریک بناتے ہو (اس وقت) ﴾  41 ﴿  انہیں بھول جاتے ہو  No, it is Him ( alone) you would invoke, and He would remove that for which you invoked Him if He willed, and you would forget what you associate (with Him). 41

طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار

Image
اگر کسی شہر میں طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار یا کسی اور عالمگیر وبا کی شہرت ھو تو اس آیت کا مکان کے دروازہ پر اور مکان کے اندر کی دیوار پر لکھ کر لگانا نہایت مفید ھے. انشاءاللہ اُس مکان میں وبا ہرگز داخل نہ ھوگی :آیت شریفہ یہ ھے   o مَنۡ يُّصۡرَفۡ عَنۡهُ يَوۡمَـئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَهٗ ​ؕ وَ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡمُبِيۡنُ ‏  On that day, from whomsoever the torment is averted Allah indeed has had mercy on him And this is the manifest triumph. وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ​ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ   o فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ ‏       And if Allah causes any evil to you, then there is none to remove it but He. And if He brings you good, then He can do everything.

Dua

Image
حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ ''Allah is sufficient for us and He is the Best Guardian''. (Quran, Surah Al-Imraan)