سخت مصیبت دفع کرنے کےلیے سات ھزار مرتبہ اس آیت کا گیارہ دن تک پڑھنا نہایت مجرب ھے :آیت یہ ھے بَلۡ اِيَّاهُ تَدۡعُوۡنَ فَيَكۡشِفُ مَا تَدۡعُوۡنَ اِلَيۡهِ اِنۡ شَآءَ وَتَنۡسَوۡنَ ﴾ 41 ﴿ مَا تُشۡرِكُوۡنَ بلکہ (مصیبت کے وقت تم) اسی کو پکارتے ہو تو جس دکھ کے لئے اسے پکارتے ہو۔ وہ اگر چاہتا ہے تو اس کو دور کردیتا ہے اور جن کو تم شریک بناتے ہو (اس وقت) ﴾ 41 ﴿ انہیں بھول جاتے ہو No, it is Him ( alone) you would invoke, and He would remove that for which you invoked Him if He willed, and you would forget what you associate (with Him). 41
اگر کسی شہر میں طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار یا کسی اور عالمگیر وبا کی شہرت ھو تو اس آیت کا مکان کے دروازہ پر اور مکان کے اندر کی دیوار پر لکھ کر لگانا نہایت مفید ھے. انشاءاللہ اُس مکان میں وبا ہرگز داخل نہ ھوگی :آیت شریفہ یہ ھے o مَنۡ يُّصۡرَفۡ عَنۡهُ يَوۡمَـئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَهٗ ؕ وَ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡمُبِيۡنُ On that day, from whomsoever the torment is averted Allah indeed has had mercy on him And this is the manifest triumph. وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ o فَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ And if Allah causes any evil to you, then there is none to remove it but He. And if He brings you good, then He can do everything.
Comments
Post a Comment