نفسِ امارہ سے رہائی

اگر کوئی شخص نفسِ امارہ سے رہائی چائے تو سات مرتبہ صبح
 اور سات مرتبہ شام کو پہلےتین مرتبہ

لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم

پڑھے پھر

وَمَاۤ اُبَرِّئُ نَفۡسِىۡ​ۚ اِنَّ النَّفۡسَ لَاَمَّارَةٌۢ بِالسُّوۡٓءِ 
(53) اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّىۡ ؕاِنَّ رَبِّىۡ غَفُوۡرٌ رَّحِيۡمٌ‏ 

پڑھے انشاء اللہ کبھی نفس کے جال میں گرفتار نہ ھوگا اور تھوڑے سے عرصے میں نفس اُس کا مطیع ھو جائے گا


I do not seek to acquit myself; for surely one's self prompts one to evil except him to whom my Lord may show mercy. Verily my Lord is Ever Forgiving, Most Merciful."

اور میں اپنے تئیں پاک صاف نہیں کہتا
کیونکہ نفس امارہ (انسان کو) برائی سکھاتا رہتا ہے۔
مگر یہ کہ میرا پروردگار رحم کرے گا۔
بےشک میرا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے.﴿۵۳

Comments

Popular posts from this blog

سخت مصیبت دفع کرنے کےلیے

طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار