طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار

اگر کسی شہر میں طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار یا کسی اور عالمگیر وبا کی شہرت ھو تو اس آیت کا مکان کے دروازہ پر اور مکان کے اندر کی دیوار پر لکھ کر لگانا نہایت مفید ھے. انشاءاللہ اُس مکان میں وبا ہرگز داخل نہ ھوگی


:آیت شریفہ یہ ھے



  o مَنۡ يُّصۡرَفۡ عَنۡهُ يَوۡمَـئِذٍ فَقَدۡ رَحِمَهٗ​ؕ وَ ذٰ لِكَ الۡـفَوۡزُ الۡمُبِيۡنُ‏ 

On that day, from whomsoever the torment is averted Allah indeed has had mercy on him And this is the manifest triumph.


وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَ​ؕ وَاِنۡ يَّمۡسَسۡكَ بِخَيۡرٍ
 oفَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيۡرٌ    

And if Allah causes any evil to you, then there is none to remove it but He. And if He brings you good, then He can do everything.

Comments

Popular posts from this blog

سخت مصیبت دفع کرنے کےلیے