سارے گناہ معاف ھو جاتے ھیں

 رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا
پڑھ کر سانس لیوے پھر

(7:23) وَاِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَـنَا وَتَرۡحَمۡنَا لَـنَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ
پڑھے چوبیس گھنٹہ میں تین مرتبہ اس آیت شریفہ کے پڑھنے سے سارے گناہ معاف ھو جاتے ھیں

حضرت آدمؑ سے لیکر آخر تک تمام انبیاء علیہ السلام کے منہ سے یہ استغفار پڑھنا ثابت ھے



اے پروردگار ھم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو ھمیں نہیں بخشے گا
( اور ھم پر رحم نہیں کرے گا تو ھم تباہ ھو جائیں گے (۲۳

'Our Lord! We have wronged ourselves. If You do not forgive us and do not have mercy on us, we shall surely be among the losers.'

Comments

Popular posts from this blog

سخت مصیبت دفع کرنے کےلیے

طاعون یا ہیضہ یا وبائی بخار